
آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔جس کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں 19 فروری 2025 کو ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا، جبکہ دیگر میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی…