Jawaria Batool

اگر حکومت کل تک کمیشن بنانے کا مطالبہ نہ مانی تو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پر عمل شروع ہوجائےگا، عمران خان

اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ جب یہاں سے سزا ہوتی ہے تو ہائی کورٹ سے ریلیف مل جاتا ہے اور القادر ٹرسٹ کا کیس ہائیکورٹ جائے گا جس میں چھ مہینے لگ سکتے ہیں، اگلے 3 سے 4 مہینے تو عمران خان پکے جیل…

مزید پڑھیں

اگر عمران خان کو فوجی عدالتوں میں پیش کیا گیا تو یہ بہت برا دن ہوگا، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے فوجی عدالتوں میں کارکنوں کی  سزا پر ردِ عمل دیتے ہوے کہا کہ  فوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوجی عدالتوں کے سامنے پیش کرنے کا منصوبہ ہے، اگر سابق وزیراعظم کو فوجی عدالتوں میں پیش…

مزید پڑھیں

بشری بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئیں۔ بشریٰ بی بی نے خود کو عدالت کے سامنے سرنڈر کیا۔ بشریٰ بی بی کے ہمراہ…

مزید پڑھیں

فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے ملٹری کورٹس سے سزاؤں کے اعلان پر اپنے بیان میں کہا کہ فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے ہیں،  زیر حراست افراد کو سنائی گئی سزائیں انصاف کے اصولوں کے منافی ہیں، زیر حراست افراد عام…

مزید پڑھیں

چیمپیئن ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پہلا میچ 19 فروری کو ہوگا

شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہو گا، جو کے ممکنہ طور پر دبئی ہو سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ایونٹ کے آغاز سے قبل چھ دن کا سپورٹ…

مزید پڑھیں

شہدا اور غازیوں کی توہین کرنے والوں کو ہیرو بنایا گیا، خواجہ آصف

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے لکھا کہ آج سانحہ 9 مئی کے 25 ملزموں کو سزائیں سنائی گئی ہیں، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ امریکا اور برطانیہ کی طرح فوری انصاف ہوتا، اس تاخیر نے ملزموں اور ان کے سہولت کاروں کے حوصلے بڑھائے، ایک تاریک دن…

مزید پڑھیں

نو مئی میں فوجی عدالتوں میں قید کارکنوں کو سزائیں سنا دی گئیں، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مئی 2023 کو قوم نے سیاسی طور پر بڑھکائے گئے اشتعال انگیز تشدد اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات دیکھے،9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ نفرت اور جھوٹ پر مبنی ایک پہلے سے چلائے گئے سیاسی بیانیے کی بنیاد…

مزید پڑھیں

سونا مزید سستا ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 300 ہے۔ اسکے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار 715 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے…

مزید پڑھیں

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سے ملاقات

وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقاتدونوں کے درمیان ملاقات  پشاور میں وزیراعلیٰ آفس میں ہوئی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا اس دوران وزیر داخلہ کی جانب سے وزیراعلیٰ علی امین…

مزید پڑھیں

ملک میں گیس کی پیداوار میں مسلسل کمی

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک میں گیس کی پیداوار میں مسلسل کمی جاری ہے اور سوئی سدرن کوگیس دستیابی 60 ایم ایم سی ایف ڈی کی مزید کمی ہوگئی ہے جبکہ اس وقت سوئی سدرن کو  730 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہے۔ دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر 2024 میں گیس…

مزید پڑھیں