Jawaria Batool

کورنگی میں پولیو ٹیم پر حملہ

پولیس کے مطابق کورنگی میں آج انسداد پولیو مہم جاری تھی، جہاں پولیو ورکرز قطرے پلانے کےلئے گئے جہاں علاقے میں موجود ایک فیملی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے منع کیا اور ٹیم پر حملہ کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزید نفری علاقے میں پہنچ گئی اور ٹیم پر حملہ کرنے…

مزید پڑھیں

پاراچنار میں راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کردیےگئے ہیں، اداروں کے سربراہاں کا کہنا ہے کہ مرکزی شاہراہ کوکھولنےاور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ پارا چنار کے ممبر قومی اسمبلی حمید حسین کا کہنا…

مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا، گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 23 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے منہگا ہوکر 279 روپے 34 پیسے پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں

معاشی استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مسلسل کوششوں کی ضرورت ہے، وزیرِ خزانہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا  کہ جلد ہی ہم زرمبادلہ زخائر تین ماہ کی برامدات کے مساوی لے جائیں گے، میکرو اکنامکس استحکام کا اثر جلد حقیقی معیشت میں بھی نظر آئے گا، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دس سال کی بلند ترین سطح اور مہنگائی 6…

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کم ہوگئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے کم ہوئی، جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 29 روپے کم ہوکر 2 لاکھ…

مزید پڑھیں

حکومت کے پاس نہ مینڈیٹ ہے اور نہ ہی انہیں عوام کی سپورٹ حاصل ہے، شبلی فراز

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور ہو رہی ہے، حکومت کے مفاد میں ہے کہ اسے باضابطہ مذاکرات کی پیشکش کرنی چاہیے، مذاکرات کی صورت حل نکلتا ہے تو یہ بہتر ہوگا، جب حکومت اپوزیشن کو ہینڈل نہ کر سکے تو…

مزید پڑھیں

سارے اندیکیٹرز مثبت آ رہے ہیں، ہم آہستہ آہستہ مایوسی کے دور سے نکل چکے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کی صنعتی برادری کے تمام مسائل سے آگاہ ہوں، ملک اس وقت برے دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے لیکن ایک روشنی نظر آنا شروع ہو گئی ہے، سارے اندیکیٹرز مثبت آ رہے ہیں،…

مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف بڑے کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائیگا

احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں  190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی آج کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے جبکہ پراسیکیوشن ٹیم نے گزشتہ روز اپنے دلائل مکمل کیے…

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سول نافرمانی تحریک ناکام ہوگی،راناثناءاللہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہم تحریک انصاف سے مذاکرات کریں گے وہ نوازشریف کی اجازت سے مشروط ہوں گے، ہماری اسپیکر کے ساتھ میٹنگ ہوئی ہے، مذاکرات کا آغاز اتوار تک ہوسکتا ہے، حکومت پی ٹی آئی سے جو بات کرے گی وہ اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ رکھ کر…

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کی پیشنگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق شام یا رات میں بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز  اسلام آباد  میں صفر،  پشاور، مظفر آباد میں…

مزید پڑھیں