Jawaria Batool

سیاسی ایشوز سمیت ہر معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کےلیے مذاکرات بہت ضروری ہیں اور مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔، میں سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ اس حوالے سے رانا ثنااللہ نے…

مزید پڑھیں

اب بھی وقت ہےحکومت فیصلہ کرے ورنہ دیر ہو جائے گی، جے یو آئی رہنما

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ مدارس بل کے معاملے میں حکومت سیاسی، اخلاقی، قانونی طورپر بری طرح ہارچکی ہے، تنظیمات مدارس اور جے یو آئی کو مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں ہے،مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے لہٰذا اس کاگزٹ نوٹیفکیشن…

مزید پڑھیں

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی سات وجوہات بیان کر دیں

‏سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام جاری کر دیا۔ عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق جدوجہد کی ہے مگر ملک پر مسلط مافیا ہمیشہ آئین و قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے- 9 مئی اور 26 نومبر کی تحقیقات کے…

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 278 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اضافے سے 278 روپے 17 پیسے پر بند…

مزید پڑھیں

پارٹی رہنماؤں کے اصرار پر عمران خان نے تو سول نافرمانی کی کال کچھ دن کیلئے ملتوی کر دی، علیمہ خان

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ پارٹی نے عمران خان سے کہا ہے کہ سول نافرمانی پر تھوڑے دن رک جائیں، اس پر عمران خان مان گئے ہیں۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا کہ مجھے ملک کی فکر ہے میں تھوڑے دن…

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ74 ہزار 900 روپے ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار682 روپے ہے۔ عالمی بازار میں…

مزید پڑھیں

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

صوبہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی و سرکاری اسکولز میں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025 تک چھٹیاں ہوں گی اور موسم سرما کی تعطیلات کے بعد…

مزید پڑھیں

حج درخواستوں کی تیسری مدت ختم ہونے تک 82 ہزار حج درخواست موصول

ذرائع کے مطابق حج درخواستوں کی تیسری مدت ختم ہونے تک 82 ہزار حج درخواست موصول ہو سکی ہیں اور وزارت مذہبی امور نے تمام درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے دیا، وزارت مذہبی امور نے 7 ہزار رہ جانے والے کوٹے کو پورا کرنے کے لیے سر جوڑ لیے، حج درخواستوں کی دوبارہ وصولی…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی ایک آواز ہے جو عمران خان کی ہے، خواجہ آصف

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی ایک آواز ہے جو عمران خان کی ہے، باقی جتنے رہنما ہیں وہ سب عمران خان سے ہی ہدایت لیتے ہیں، جب تک عمران خان کا واضح میسج نہیں آئےگا مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ دلیہ اور…

مزید پڑھیں

قوم تیار رہے، میں جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے ورکرز اور وکلأ سے اڈیالہ جیل عدالت میں گفتگو کی۔ گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے، کیونکہ میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا، اللہ الحق ہے-…

مزید پڑھیں