Jawaria Batool

امن وامان کی صورتحال پر جرگہ بلانے پر غور کررہے ہیں، اسد قیصر

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پر جرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں جس میں احتجاج سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں۔  دوسری جانب تحریک انصاف کے…

مزید پڑھیں

ہم وی پی این بلاک کرسکتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے،چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 کی لانچنگ تقریب سے چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے خطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا ہم وی پی این بلاک کرسکتے ہیں لیکن ہم نہیں کریں گے اور آج تک کوئی وی پی این بلاک نہیں…

مزید پڑھیں

نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: ملزمان پر فرد جرم عائد

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔سماعت میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نوید ملک اور ظہیر شاہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل محمد فیصل ملک لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ سماعت کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان…

مزید پڑھیں

اسد قیصر کا عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی  کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  کی جانب سے فوجی عدالتوں کو سویلینز کے کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اُنہوں نے کہا کہ ہمارے 85 کارکنوں کےمقدمے فوجی عدالتوں میں ہیں،فیصلے پر عالمی عدالت انصاف جانے کا سوچ…

مزید پڑھیں

دو روزہ عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب 25 دسمبر بروز بدھ قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس کے سلسلے میں 26 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن…

مزید پڑھیں

ایسے احتجاج بہت ہوئے ہیں لیکن دنیا بھر میں احتجاج کے دوران گولی نہیں چلی، بیرسٹر گوہر

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، کیونکہ یہ تمام مقدمات جعلی ہیں اور ان میں بریت ہوگی، ہماری درخواست وزیراعظم  اور دیگر کے خلاف ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ایسے احتجاج بہت…

مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا پارلیمنٹ قانون سازی میں آج بھی آزاد نہیں ہے، حافظ حمداللہ

ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا اعتراضات سے ثابت ہوا کہ اصل مقصد مدارس کوفیٹف کے کہنے پر فیٹف کے حوالے کرنا ہے ، یہ بھی ثابت ہوگیا کہ پارلیمنٹ پاکستان کا نہیں فیٹف کا پارلیمنٹ ہے۔ انہوں نے کہا قوم پر واضح ہوگیا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا پارلیمنٹ قانون سازی میں آج…

مزید پڑھیں

جسٹس وقار احمد نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے الگ کرنے کی تصدیق کردی

میڈیا ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں جسٹس وقار احمد کی جانب سے آرڈر شیٹ جاری کی گئی، اُن کی جانب سے  خود کو الیکشن ٹربیونل سے الگ کرنے کی تصدیق کی گئی۔ آرڈر شیٹ میں کہا گیا ہےکہ اعتراض کنندہ نے ٹربیونل پر اعتراض کیا ہے، کہ میں تحریک انصاف لائرز فورم کا رکن…

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے صدر کو ایڈوائس بھیج دی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے صدر کو ایڈوائس بھیج دی ہے ذرائع کے مطابق کہ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو دن 11 بجے بلانے کی ایڈوائس بھیجی ہے جس میں مدارس کی رجسٹریشن سمیت 8 بلز کی منظوری کا امکان موجود ہے،…

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کم ہوئی۔ جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 286 روپے کم ہوکر 2 لاکھ…

مزید پڑھیں