
سینیٹر دنیش کمار کا ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ کم ہونے کا شکوہ
سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں اقلیتی سینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ کم ہونے کا شکوہ کیا، اُنکی جانب سے کہا گیا کہ قانون بنانے والوں کی تنخواہ صرف ایک لاکھ 60 ہزار روپے ہے، جبکے نادرا چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور افسران کی…