Jawaria Batool

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم کو فوری روکنے کا حکم جاری کر دیا

پنجاب میں کتا مار مہم کے خلاف اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی، کیس کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔ درخواست گزار کے مطابق کتوں کو گولی مارنا یا زہر دینا غیر اخلاقی اور  غیرقانونی عمل ہے۔ حکام کہتے ہیں کہ کتوں کا مارنےکا…

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی ہے، حکومتی ذرائع

حکومتی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف 9مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے، مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی لیکن اب پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ہم نے ہمیشہ سیاسی مذاکرات سےمسائل کےحل کی بات کی گئی، سیاست میں مذاکرات…

مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: حکومت نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا

تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کروانے پر توہین عدالت کے کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔ حکومت کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ عدالتی ہدایات کے مطابق کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اور چیئرمین…

مزید پڑھیں

ساڑھے تین سال میں باجوہ اور فیض حمید کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی، وزیرِ دفاع

میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 میں جب آر ٹی ایس بیٹھا اس میں بھی فیض حمید ملوث تھا، عمران خان کا دور شروع ہوا تو فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی بنے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا سیاسی کردار سب کے سامنے…

مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا

تفصیلات کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز آج ہوگا، پی ٹی آئی کی جانب سے  5 رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی۔ صاحبزادہ حامد رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 5رکنی کمیٹی کےپاس مذاکرات کامینڈیٹ ہے، معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا…

مزید پڑھیں

ملک میں کاروں کی فروخت میں 51 فیصد اضافہ

کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔ کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ بائیکس کی فروخت 26 فیصد اضافے سے 5 لاکھ 78 ہزار یونٹس رہی جبکہ ٹریکٹرز کی فروخت 50 فیصد کم رہیں،…

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 7  پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 5 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن…

مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید (ر) کو باضابطہ طورپر چارج شیٹ کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کو باضابطہ طورپر چارج شیٹ کردیا گیا اور ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی،ان چارجز میں اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان…

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے حاضر سروس ملازمین کو نئے بھرتی ہونے والوں کی طرز پر کنٹری بیوشن پنشن اسکیم کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر وزارت خزانہ میں حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم میں…

مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس  کی سماعت ہوئی, سماعت 7 رکنی آئینی بینچ کی جانب سے کی گئی۔ جس میں  پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل لطیف کھوسہ اور  ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران وکیل پی ٹی آئی لطیف کھوسہ…

مزید پڑھیں