
شہبازشریف کا لبنان کے وزیراعظم سے ٹلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہبازشریف کا لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا،اُنکی جانب سے لبنان کےلیے جنگ بندی کےمعاہدے کا خیرمقدم کیا اور فلسطینی عوام کےلیے بھی اسی طرح کے جنگ بندی معاہدے پر زور دیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم اس مشکل وقت میں لبنان کے عوام کیساتھ کھڑی ہے،…