Jawaria Batool

تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

لاہور: پنجاب کابینہ نے پارلیمنٹیرین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد بل اسمبلی میں پاس ہونے کے لیے بھیجا جائے گا، اسپیکر پنجاب اسملی کی تنخواہ 10 لاکھ، ڈپٹی اسپیکر کی 8 لاکھ روپے ہوگی جبکہ صوبائی وزیر تنخواہ 10 لاکھ اور رکن…

مزید پڑھیں

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی

کراچی سمیت ملک  بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے۔ منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا نےجولائی تا ستمبر 2024 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ وفاقی…

مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 60 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیوحملہ کیس میں سابق وزیر اعظم سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ عمران خان کی طرف سے عدالت…

مزید پڑھیں

اسموگ کے دوران دمہ، سینہ اور سانس کے مریض گھروں میں رہیں، محکمہ صحت

پشاور میں محکمہ صحت نے موسم سرما میں اسموگ کے پیش نظر گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ گائیڈلائنز میں کہا گیا کہ اسموگ کے دوران دمہ، سینہ اور سانس کے مریض گھروں میں رہیں، شہری گھر سے باہر نکلتے وقت این 95 ماسک کا استعمال کریں اور جسم میں پانی کی کمی سے بچنے کیلئے پانی…

مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سماعت راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری کی بنا پر بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور ان کی آج…

مزید پڑھیں

مائنس عمران خان ممکن نہیں ہے، علیمہ خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے وائس آف امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثر سنتے ہیں، بشریٰ بی بی یا علیمہ خان پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھ میں لے رہی ہیں، یہ باتیں یہ خود پھیلاتے ہیں، کیونکہ وہ مائنس عمران خان کی بات کررہے ہیں، ایسا بالکل نہیں…

مزید پڑھیں

وزیرِ اعلٰی خیبر پختونخواہ کی کنٹینر سے گرائے جانے والے کارکن سے ملاقات

وزیرِ اعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں کنٹینر سے گرائے جانے والے زخمی کارکن سے پشاور میں ملاقات کی، ملاقات وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں ہوئی۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین کی جانب سے زخمی کارکن کے علاج کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا  کہ پرامن…

مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کی جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست کی سماعت کریں گے۔ ایف آئی اے کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا…

مزید پڑھیں

آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد ہی بند کر دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ برہم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار  24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف تاجروں کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔ ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ، اسٹیٹ کونسل ملک عبد الرحمان اور دیگر عدالت میں…

مزید پڑھیں

شبلی فراز نے استعفیٰ دے دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن آف لیڈر شبلی فراز نے  سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سینیٹ کے جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا۔ شبلی فراز نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بھیج دیا ، انہوں نے لکھا  کہ وہ اپنے خلاف 32 ایف…

مزید پڑھیں