Jawaria Batool

کے پی پولیس میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پر فوری پابندی عائد

خیبرپختونخوا پولیس میں باہمی تبادلوں اور  تعیناتیوں پر فوری پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کے پی پولیس کے ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز نے آرپی اوز اور ڈی پی اوز سمیت تمام یونٹ سربراہان کوخط لکھ کر پولیس  میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلے…

مزید پڑھیں

گولی کیوں چلائی کا پروپیگنڈا کرنے والے اپنے فرار لیڈروں سے پوچھیں کہ گولی کیوں دی، عطا تاڑر

‏وفاقی وزیر عطا تاڑر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سینکڑوں لاشوں کی بات کرتی ہے دوسری طرف اِنکی اپنی پارٹی کا چیئرمین کہتا ہے کہ بارہ لاشیں ہیں ۔اور حقیقت میں ایک لاش بھی سامنے نہیں آئی۔ یہ لاشیں صرف ٹک ٹاک، فیس بک اور واٹس ایپ پر ملیں گے۔ یہ قوم کے…

مزید پڑھیں

حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع

وفاقی حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا کہ 3 دسمبرتک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں اور  حج درخواستوں کی وصولی میں مزید 10 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا…

مزید پڑھیں

روپے کی قیمت میں اضافہ، ڈالر دس پیسے سستا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87  پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات  پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات اور خوف پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد مسودے کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی اور اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مواد بلاک کرنے یا…

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، جس کے بعد علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کی۔اُن کے مطابق عمران خان نے کہا کہ کل جو لوگ مجھ سے ملے ہیں، انہوں نے جو مجھے تفصیلات فراہم کی تھی وہ پوری نہیں تھی، آج مجھے ساری تفصیلات ملی…

مزید پڑھیں

پاکستان بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا چیمپئن بن گیا

پاکستان نے ٹی 20 بلائنڈ ورلڈ کپ فائنل میچ میں بنگلہ دیش کو با آسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا پہلے کھیلتے ہوئے بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 139 رنز بنائے ، جواب میں پاکستانی ٹیم نے مطلوبہ 140 رنز کا ہدف بغیر وکٹ کھوئے با آسانی صرف…

مزید پڑھیں

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ٹیم میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان ٹیم میں کپتان سلمان آغا ، صائم ایوب ، ، عمیربن یوسف ، عباس آفریدی، عثمان خان ،  ،عرفان خان ، حارث رؤف، جہانداد خان ، طیب…

مزید پڑھیں

کراچی میں دھڑ سے جڑی 2 نومولود بہنوں کی سرجری کامیاب

کراچی میں دھڑ سے جڑی 2 نومولود بہنوں کو قومی ادارہ برائے اطفال میں کامیاب سرجری کے بعد الگ کردیا گیا۔ دھڑ سے جڑی نوشہروفیروز کی 2 نومولود بہنوں کی این آئی سی ایچ میں کامیاب سرجری کی گئی، انتظامیہ کے مطابق 4 گھنٹے تک جاری رہی، جس میں  چار بڑے ہسپتالوں کے ماہر سرجنز…

مزید پڑھیں

ریاست کے خلاف پروپیگنڈا، جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل کر دی گئی

ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف وزیراعظم نے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ٹاسک فورس ریاست، اداروں کےخلاف پروپیگنڈے کےذمہ داروں کا تعین کرےگی۔ چیئرمین پی ٹی اے کے نوٹیفیکیشن کے مطابق  10 رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس  کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں جبکہ  فورس میں دیگر اداروں کے افسران بھی…

مزید پڑھیں