قومی ادارہ امراض قلب کراچی میں 40 ارب کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

قومی ادارہ امراض قلب کراچی میں 40 ارب کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل آڈٹ سندھ کی رپورٹ میں مالی سال2023-24 میں 40 ارب روپےکی کرپشن کاانکشاف ہوا۔ وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نےمبینہ کرپشن پرنوٹس لے لیا اور مبینہ بےقاعدگیوں پرانکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ سیکرٹری صحت نے مبینہ کرپشن کی انکوائری…

مزید پڑھیں

بھارت سے بغیر علاج واپس بھیجے گئے 2 بچوں کا علاج سرکاری خرچ پر پاکستان میں ہوگا، وزیرِ صحت

اسلام آباد: وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے  بھارت سے بغیر علاج واپس بھیجے گئے 2 بچوں کا علاج سرکاری خرچ پر پاکستان میں ہی کروانے کا اعلان کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارت نے پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا جس کے باعث علاج کیلئے جانے والے بہت سے لوگوں کو…

مزید پڑھیں

سندھ میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس کراچی میں سامنے آگیا

صوبہ سندھ میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس کراچی میں سامنے آگیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق جناح اسپتال میں منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو داخل کیا گیا تھا اور  اس کے سیمپلز ڈاؤ اسپتال بھیجےگئے تھے  جہاں لیبارٹری ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  مریض…

مزید پڑھیں

رواں سال ملک میں پولیو کا چھٹا کیس رپورٹ

کراچی: رواں سال ملک کا چھٹا پولیو کیس ٹھٹہ سے رپورٹ ہوا ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے ٹھٹہ کے 6 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال سندھ سے پولیو کا یہ چوتھا کیس ہے،2024 میں پاکستان میں پولیو کے…

مزید پڑھیں

پولیو کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے اس بار ماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر ہی رمضان پیکج لانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی، فوج، ایف سی، رینجرز اور پولیس کے جوان…

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس اسکیم شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحت کارڈ میں لائف انشورنس اسکیم بھی شامل کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ جمعہ کو لائف انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبرپختونخوا لائف انشورنس اسکیم شروع کرنے والا…

مزید پڑھیں

کیا کراچی میں کورونا وائرس پھر آگیا؟

کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریض کورونا وائرس میں مبتلا ہورہے ہیں۔ ماہر متعدی امراض ڈاؤ اسپتال پروفیسرسعید خان کے مطابق شہر میں بڑی تعداد میں لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں جب کہ ٹیسٹ کروانے پر 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت آرہا ہے۔ انہوں نے بتایا…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں پولیو کا کیس سامنے آگیا

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے تتہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ پولیو سے متاثرہ بچے کے سیمپل گزشتہ ماہ دسمبر میں لیے گئے تھے اور  سال 2024 میں ٹانک سے رپورٹ ہونے والا یہ پانچواں پولیو کیس…

مزید پڑھیں

چین میں پھیلنے والا ایچ یم پی وائرس 2 دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے،قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت کے مطابق چین میں پھیلنے والا ایچ یم پی وائرس 2 دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے۔ وائرس ایچ ایم پی وی کی پاکستان میں پہلی دفعہ تشخیص 2001 میں ہوئی تھی جبکہ 2015 میں اس وائرس کے پمز اسلام آباد میں 21 کیس سامنے آئے تھے۔ این آئی ایچ حکام نے…

مزید پڑھیں