
پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں نے سینیٹ الیکشن سے دستبردار نہ ہونےکا اعلان کردیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنماؤں نے سینیٹ الیکشن سے دستبردار نہ ہونےکا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں عرفان سلیم، خرم ذیشان اور عائشہ بانو شریک ہوئیں۔ پی ٹی آئی رہنما خرم ذیشان نے بتایا کہ اجلاس میں شریک رہنماؤں نے سینیٹ انتخابات …