
آذربائیجان کے صدر کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
باکو: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجان میں جاری پاکستان، ترکیے ، آذربائیجان سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا کہ پاکستان،ترکیے اور آذربائیجان مشترکہ تاریخ اور ثقافت میں بندھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا…