کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی

کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے شیڈول کے مطابق 16 مارچ کو شروع ہونے والے امتحانات اب 7 اپریل سے شروع ہوں گے جبکہ نویں دسویں کے…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحانات ملتوی

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے یہ امتحانات رمضان کے بعد اپریل میں لینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صوبے میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 5 مارچ کو شیڈول تھے تاہم اب التوا کے بعد میٹرک کے سالانہ امتحانات اب 8 اپریل…

مزید پڑھیں

پاراچنار میں راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کردیےگئے ہیں، اداروں کے سربراہاں کا کہنا ہے کہ مرکزی شاہراہ کوکھولنےاور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ پارا چنار کے ممبر قومی اسمبلی حمید حسین کا کہنا…

مزید پڑھیں