
مئی سے جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
کراچی: ملک میں فروری سے اپریل تک معمول اور کہیں معمول سے کم بارشیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں فروری سے اپریل تک کہیں معمول اور کہیں معمول سے کم بارش ہوئی، سندھ اور جنوبی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش ہوئی، شمالی اور وسطی علاقوں میں درمیانی اور شدید…