تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں 4 کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 49 کلو گرام منشیات برآمد کرلی،جس کی مالیت 54 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں یونیورسٹی کے قریب کارروائی…

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم کو فوری روکنے کا حکم جاری کر دیا

پنجاب میں کتا مار مہم کے خلاف اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی، کیس کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔ درخواست گزار کے مطابق کتوں کو گولی مارنا یا زہر دینا غیر اخلاقی اور  غیرقانونی عمل ہے۔ حکام کہتے ہیں کہ کتوں کا مارنےکا…

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات  پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات اور خوف پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد مسودے کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی اور اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مواد بلاک کرنے یا…

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

‏ 2 دسمبر کو وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر آفس میں اہم اجلاس طلب، کارروائی کے لیے حکمت عملی طے کی جائے گی، مہم کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے  نشہ سے پاک پشاور مہم کے بعد گداگروں سے پاک مہم کے لیے 3.2 کروڑ روپے فراہم کیےگئے ہیں۔…

مزید پڑھیں