پاکستان نے 3 ٹی20 سیریز کے تیسرے  اور آخری میچ میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

پاکستان نے 3 ٹی20 میچز  سیریز کے تیسرے  اور  آخری میچ میں بنگلا دیش کو  74 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کے 179 رنز  کے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 104 رنز بنا کر آؤٹ  ہوئی۔ میر پور میں  کھیلے گیے میچ میں میزبان بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس…

مزید پڑھیں

ایشیا کپ سالانہ اجلاس: بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو مکمل بائیکاٹ کی دھمکیاں دینے لگا

بھارت نے  ایشین کرکٹ کونسل (  اے سی سی ) کے صدر محسن نقوی کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں  نہ جانے پر  ایشیا کپ کے مکمل بائیکاٹ کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی سنگاپور  میں ہونے  والے  آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں ذاتی طور  پر…

مزید پڑھیں

ایشیا کپ ستمبر2025 میں دبئی میں کرانے کا فیصلہ ہوگیا ہے، ذرائع

ستمبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ  کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ ستمبر2025 میں دبئی میں کرانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاملات کو حتمی شکل دی جانے لگی ہے، ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کی میزبانی اس مرتبہ بھارت کے پاس…

مزید پڑھیں

فلسطینی صدر محمود عباس کا مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

فلسطینی صدر محمود عباس نے مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو لکھے گئے خط میں صدر  محمود عباس نے فلسطینی عوام کی حفاظت کے لیے عرب اور بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا۔…

مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

دبئی: انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی پلیئرز رینکنگ کی ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ بھارت کے ابھیشیک شرما کا…

مزید پڑھیں

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 8 رہی

دوحہ میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز پاکستان نے مزید دو طلائی تمغے جیت لیے اور ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 8 رہی۔ قطر میں ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز ایج گروپ 30، ویٹ کیٹیگری 89 کے جی میں فرقان انور…

مزید پڑھیں

آذربائیجان کے صدر کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر  کی سرمایہ کاری کا اعلان

باکو: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر  کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجان میں جاری پاکستان، ترکیے ، آذربائیجان سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا کہ پاکستان،ترکیے اور آذربائیجان مشترکہ تاریخ اور ثقافت میں بندھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں

بھارتی پروپیگنڈا ناکام، پی سی بی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈاور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد فیصلہ ہوا جس میں طے پایا کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان کے دورے پر آئے گی۔…

مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کی دشمنی میں ایک بار پھر کھیل کو سیاست میں لے آیا، ایشیا کپ خطرے میں پڑ گیا

بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس سال شیڈول ایشیا کپ نہ ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ سے…

مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہےکہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں  جائےگی، اس بات کا معاہدہ پہلے ہی ہوچکا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  پاکستان…

مزید پڑھیں