پاکستان نے دوسرے ون ڈےمیچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان21 ویں صدی میں جنوبی افریقا میں تین ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی پاکستان نے تین میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا پر 0-2 کی برتری حاصل کرلی، پاکستان کے کامران غلام مین آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستان نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی…

مزید پڑھیں

پاکستان بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا چیمپئن بن گیا

پاکستان نے ٹی 20 بلائنڈ ورلڈ کپ فائنل میچ میں بنگلہ دیش کو با آسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا پہلے کھیلتے ہوئے بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 139 رنز بنائے ، جواب میں پاکستانی ٹیم نے مطلوبہ 140 رنز کا ہدف بغیر وکٹ کھوئے با آسانی صرف…

مزید پڑھیں

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ٹیم میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان ٹیم میں کپتان سلمان آغا ، صائم ایوب ، ، عمیربن یوسف ، عباس آفریدی، عثمان خان ،  ،عرفان خان ، حارث رؤف، جہانداد خان ، طیب…

مزید پڑھیں

ہم بھارت جائیں لیکن وہ پاکستان نہ آئیں ایسا نہیں ہوسکتا، چیئرمین پی سی بی

دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم انڈیا جائیں لیکن انڈیا پاکستان نہ آئے ایسا فیصلہ ہوگا جس سے ملک اور کرکٹ کی جیت ہو ، ہم نے کرکٹ کی جیت کرنی ہے، فیصلے برابری کی بنیاد پر ہونے چاہیے۔ ان کا کہنا…

مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلئے ہائبرڈ ہوسٹنگ ماڈل مسترد

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ انہوں نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ہوسٹنگ ماڈل کو مسترد دیا ہے۔ یہ اعلان آئی سی سی کے جمعہ کے اجلاس سے قبل کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق، پی سی بی نے اجلاس سے پہلے اپنا مؤقف…

مزید پڑھیں