ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی

میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ نیپیئر میں کھیلا گیا جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت…

مزید پڑھیں

شاہین آفریدی بدقسمت رہے ان کی گیند پر ٹاپ ایج ہوئے لیکن وکٹ نہیں ملی، بولنگ کوچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز کی کارکردگی انفرادی ہورہی ہے، بحیثیت بولنگ یونٹ نہیں ہورہی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک بولر اچھی بولنگ کرتا ہے تو دوسرا اس طرح پرفارمنس نہیں دیتا، تین کے تین بولرز ایک ساتھ پرفارم کریں تو اچھا…

مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلا دیش کےدرمیان دوطرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے

پاکستان اور بنگلادیش کےدرمیان مئی میں دوطرفہ سیریز شیڈول ہے۔ ذرائع کے مطابق  دونوں بورڈز  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے متفقہ طور  پر ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میچز میں تبدیل کیا ہے، طےشدہ ایف ٹی پی کے مطابق بنگلادیش نے پاکستان میں تین و ن ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی…

مزید پڑھیں

آج کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہےجو غلطیاں کی ہیں ان سے سیکھ رہے ہیں، کرکٹر حسن نواز

پاکستانی بلے باز حسن نواز نے کہا ہے کہ وہ دو میچوں میں آؤٹ ہوئے تو پریشر میں آگئے تھے لیکن کپتان سلمان علی آغا اور شاداب خان نے انہیں سپورٹ کیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ میں 44 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھلینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم پاکستان  نے ٹاس جیت کر میزبان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی بولرز کی لاکھ کوششوں کے باوجود کیوی ٹیم نے 204 رنز اسکور کیے اور…

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم اصل تیاری تو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کی کررہی ہے، عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے ٹیم کی تشکیل نو کے مرحلے سے گزرنے کا مقصد یہ نہیں کہ جیتنا نہیں ہے۔ آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا پاکستان ٹیم کم بیک کرے گی اور ٹیم سیریز جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے پی سی بی کو کوئی مالی نقصان نہیں ہوا، تمام اخراجات آئی سی سی نے اٹھائے

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی مالی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے تمام اخراجات کیے، اس ٹورنامنٹ کے لیے آئی سی سی نے 70 ملین ڈالرز کا بجٹ رکھا تھا اور اسی بجٹ سے آئی سی سی…

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز : دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی میزبان کیویز نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا، پاکستان  نے نیوزی لینڈ کو 136 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ نے 5…

مزید پڑھیں

پی سی بی کو کوئی نقصان نہیں ہوا، ہمیں 6 ملین ڈالرز میزبانی پر ملیں گے، پی سی بی کا بھارتی میڈیا کو جواب

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان کرکٹ کو بدنام کرنے کی مہم شروع کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی خبر کو من گھڑت ، بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا قیاس آرائیوں…

مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ایک اور بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اتوار کو کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے شکست دی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی لیکن پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 91 رنز بنا کر آل…

مزید پڑھیں