چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس بڑے مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلوی ٹیم اننگز کے آخری اوور میں 264 رنز بناکر آؤٹ…

مزید پڑھیں

رضوان کی فیصلہ سازی بالکل بدل گئی ہے، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس تبدیلی کی کیا وجہ ہے، محمد عامر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بطور کپتان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیتوں پر اپنے عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔ محمد عامر نے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ میں ہمیشہ ہی ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی پہلا سیمی فائنل: بھارت کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے جہاں کینگروز کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس بڑے مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ 25 اوورز مکمل ہونے کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹوں…

مزید پڑھیں

سیمی فائنل کڑا معرکہ ہوگا جس کا بے صبری سے انتظار ہے، اسٹیو اسمتھ

آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے وہ چیمپئنز  ٹرافی کے سیمی فائنل میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، دبئی میں کسی کو چپ کرانے نہیں آئے ہیں۔ آسٹریلوی کپتان دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرنے آئے تو صحافیوں نے سوالات کی گوگلی بھی کرائی اور بانسر بھی البتہ تجربہ…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کی بناء پر قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تاحال نئے ہیڈکوچ کی تقرری کا فیصلہ نہ ہوسکا اور عاقب جاوید بطور ہیڈ کوچ برقرار رہیں گے جبکہ محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہونگے۔ ذرائع نے بتایاکہ محمد رضوان ون ڈے ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے اور…

مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں جیت کیلئے بیٹنگ اور بولنگ یونٹ پر بہترین کارکردگی دکھانی ہو گی، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے اپنے مدمقابل آسٹریلین ٹیم کو شاندار اور سخت حریف قرار دیا ہے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے روہت شرما انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل میں جیت کے لیے بیٹنگ اور بولنگ یونٹ کے طور پر بہترین کارکردگی دکھانی…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں کیویز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے پہلے…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 250 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے  ہے جہاں کیویز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ  جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ اوربھارت کے درمیان میچ جاری ہے۔ یہ میچ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں کیویز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت ٹاپ آرڈر مشکلات کا شکار ہے،…

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف انگلینڈ کی ٹیم 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ  نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلش ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور وکٹیں…

مزید پڑھیں