آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دے دیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور پہلی وکٹ 3 رنز پر گری۔ اس کے بعد ابراہیم اور صدیق اللہ…

مزید پڑھیں

روہت شرما نے پریکٹس سیشن کے دوران سخت جسمانی سرگرمیوں سے گریز کیا تاکہ ان کی چوٹ مزید نہ بڑھے، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ سے قبل نیٹ پریکٹس میں حصہ نہیں لیا جس سے ان کی فٹنس کے بارے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں روہت شرما کو ہیمسٹرنگ میں تکلیف محسوس ہوئی تھی لیکن میچ کے بعد انہوں…

مزید پڑھیں

افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا

افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں  افغان کپتان حشمت اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو کہ نہایت سود مند ثابت ہوا۔ افغانستان کی ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50  اوورز میں 7 وکٹوں کے…

مزید پڑھیں

میری ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز  فخر زمان نے ریٹائرمنٹ ،کرکٹ سے بریک لینے اور دوسرے ملک منتقل ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ وہ ایک مہینے میں کم بیک کریں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری انٹرویو میں فخر زمان کا کہنا تھا کہ میری  ریٹائرمنٹ کی…

مزید پڑھیں

افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 326 رنز کا ہدف دے دیا

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں افغانستان نے ابراہیم زادران کی شاندار سنچری کی بدولت  انگلینڈ کو  326 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں  افغان کپتان حشمت اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو کہ نہایت سود مند ثابت ہوا۔…

مزید پڑھیں

جب ٹیم توقعات کےمطابق نہیں کھیلتی تو سب سےزیادہ دکھ کھلاڑیوں کو ہوتا ہے، عاقب جاوید

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ کھلاڑی افسردہ ہیں، جب ٹیم توقعات کےمطابق نہیں کھیلتی تو سب سےزیادہ دکھ کھلاڑیوں کو ہوتا ہے،  240 رنز کا دفاع کرنا ہو تو وکٹیں لینا ہوتیں، اٹیک کرنا ہوتا ہے اور بھارت کے خلاف صرف پلاننگ نہیں ہوتی،ہر میچ کےلیے ہوتی ہے۔ انہوں…

مزید پڑھیں

جب سفارشی لوگوں کو بٹھایا جائے گا تو کرکٹ تباہ ہوگی، سابق کپتان عمران خان

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ عمران خان کو آج سب سے زیادہ غصہ کرکٹ پر تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کا میچ دیکھا، میچ ہارنے کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی نے سارا غصہ آج کرکٹ پر اتارا اور انہوں نے میچ…

مزید پڑھیں

اب وقت ہے کہ ہم آگے بڑھیں اور دوسرے بولرز کو موقع دیں، سابق پاکستانی کپتان

پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اتوار کو دبئی میں روایتی حریف بھارت کے خلاف خراب کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے تینوں فاسٹ بولرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک پروگرام میں اپنا تبصرہ پیش کرتے ہوئے حفیظ نے مایوسی کا اظہار کیا اور کہا…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے کر پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5  وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر  پانی پھیر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے پہلےکھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے237 رنز کا ہدف دیا جسے کیوی ٹیم نے5…

مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف اہم میچ میں پاکستان نے کتنی ڈاٹ بالز کھیلی ؟

چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے میچ میں پاکستان کی ٹیم پورے50 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور 241 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ چیمپنئنز ٹرافی کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان جہاں تینوں شعبوں میں ناکام ہوا وہیں بیٹرز نے بھی ون ڈے کو بھی ٹیسٹ میچ بنایا اوراننگز کی ابتدائی 161 گیندوں پر…

مزید پڑھیں