کیا پاکستانی ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں جاسکتی ہے؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے گروپ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی کے ساتھ ممکنہ طور پر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ اتوار کو چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں گروپ اے میں شامل بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں  آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 352 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 48 ویں اوور میں حاصل کیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس نے…

مزید پڑھیں

کیا پاک بھارت مقابلے میں بارش کا امکان ہے؟

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم “رنگ آف فائر” پاکستان اور بھارت مقابلہ کرانے کیلئے تیار ہے اور شائقین بھی پُر جوش ہیں۔ البتہ دبئی میں آج کل روزانہ رات میں خنک ہوا چل پڑتی ہے لیکن کیا اتوار کو دبئی میں بارش ہوسکتی ہے؟ متعدد شائقین یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں۔ دبئی میں منگل، 18…

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جنوبی افریقا کی اننگزکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ گزرگیا اب بھارت کے خلاف میچ پر فوکس ہے، حارث رؤف

دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ پاک بھارت میچ کو بھی ایک کرکٹ میچ کی طرح ہی کھیلیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں 2 میچ میں شکست دے چکے ہیں، اس بار بھی بھارت کو شکست دینے کی کوشش کریں گے اور…

مزید پڑھیں

فخر زمان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد امام الحق کو قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا

انجری کے باعث فخر زمان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے  قومی اسکواڈ میں امام الحق کی شمولیت کی اجازت دے دی۔ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں وسیم خان،عثمان واہلہ،سارا ایڈگر اور شان پولگ شامل ہیں فخر زمان کے ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد  قومی پاکستان…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ  ہونے  والے بیٹر سعود شکیل تھے جو 6  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، 22 کے مجموعی اسکور پر کپتان رضوان بھی پویلین لوٹ گئے انہوں نے 3 رنز بنائے۔…

مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف میچ میں جیت کے لیے  پوری ٹیم پُر عزم ہے، بنگلا دیشی کپتان

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم الحسن شانتو نے کہا کہ چیمپنز ٹرافی کی ٹرافی کوئی بھی ٹیم جیت سکتی ہے کیونکہ ٹورنامنٹ میں فیورٹس کے لیے ایک دن برا بھی ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم نئے کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترے گی اور ہم اپنی بھرپور محنت…

مزید پڑھیں

میری ہر میچ میں کوشش ہوتی ہےکہ ٹیم کیلئے بہتر سے بہتر پرفارم کروں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہےکہ میری ہر میچ میں کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے بہتر سے بہتر پرفارم کروں، مجھ پر کوئی پریشر نہیں، ماضی کی باتیں بھلا کر نئے دن کے لیے تیار ہیں۔ قومی ٹیم کے اسٹار  بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہےکہ 2017 سے…

مزید پڑھیں

ہر کھلاڑی پُرامید ہے اور خواہش رکھتا ہے کہ پاکستان کو ٹائٹل مل جائے، محمد رضوان

کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی ملنا خوشی کی بات ہے،خوشی ہوتی ہے جب ٹیم کی مشترکہ کوشش سےمیچ میں کامیاب ہو۔ محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم سے توقعات رکھنی چاہئیں ، ہمارے پاس اچھے کھلاڑی ہیں، جو کمی بیشی ہے وہ بھی…

مزید پڑھیں