پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے 7 صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا، تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری کر دیاگیا ہے، کسی بھی بھارتی صحافی کا ویزا مسترد…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان کے 243 رنز کا ہدف کیویز نے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز  مایوس کن رہا اور فخر زمان 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، اس کے…

مزید پڑھیں

سہ فریقی سیریز  میں جنوبی افریقا سے میچ کیلئے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان کردیا گیا

سہ فریقی سیریز  میں  جنوبی افریقا سے میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، کامران غلام کی جگہ اسکواڈ میں سعود شکیل کی شمولیت ہوئی اور   فاسٹ بولر حسنین بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں۔ پاکستان الیون میں فخر زمان ، بابر اعظم،…

مزید پڑھیں

سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میچز کے موقع پر کراچی پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا

کراچی پولیس نے نیشنل اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میچز کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں میچز 12 سے 14 فروری، 19 سے 21 فروری اور یکم مارچ کوکھیلےجائیں گے، میچز کے دنوں میں سرشاہ سلیمان روڈ ٹریفک کے لیےکھلا رہےگا۔ ٹریفک پلان کے مطابق…

مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کا ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کی فضائی حدود میں سفر

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کی دوپہر نئی دہلی سے فرانس جاتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر کیا اور حسب سابق مودی نے پاکستان حکومت یا پاکستانی عوام کیلئے خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی خصوصی طیارے میں…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: سکیورٹی کیلئے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران سکیورٹی کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں حکومت نے سکیورٹی کے لیے فوج…

مزید پڑھیں

کنڈیشنز کے مطابق پلیئنگ الیون کا انتخاب کریں گے، کپتان محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ بہترین فارم والوں کو پہلی ترجیح دینی چاہیے، خوشدل شاہ اور فہیم اشرف اچھی فارم میں ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھاکہ چیمپئنز ٹرافی کا اسکواڈ سب کے سامنے ہے اورلازمی نہیں ہے کہ اسکواڈ میں تبدیلی کریں،…

مزید پڑھیں

پاکستان سے نفرت میں بھارت ہر حد پار کر گیا

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے بعد بھارتی میچ آفیشلز نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے امپائرز اور ریفری پینل میں بھارت کا کوئی امپائر یا ریفری شامل نہیں۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن نے…

مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ کے ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور  بھارت کی ٹیموں کے درمیان 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  آج جیسے ہی…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کرنے والی ویب سائٹ کے سرورز بیٹھ گئے

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کرنے والی ویب سائٹ پر زیادہ ٹریفک کی وجہ سے اس کے سرورز بیٹھ گئے۔ چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے اور کرکٹ فینز کی ٹکٹوں کی خریداری میں غیر معمولی دلچسپی دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم شائقین کرکٹ کو ٹکٹوں کی…

مزید پڑھیں