بھارتی بورڈ کا اپنی ٹیم کی جرسی پر پاکستان نہ لکھنے کی رَٹ پر آئی سی سی کا ردعمل سامنے آگیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ نہ لکھنے کی رَٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ردعمل آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بی سی سی آئی ‘میزبان ملک ریگولیشن’ کے حصے کے طور پر اپنی ٹیم کی کٹ پر پاکستان…

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے جنگ گروپ کے زیر اہتمام کرکٹ لیگ کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا اور کہا چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی اور چیئرمین پی سی بی ایونٹ کی میزبانی کے معاملے پر ڈٹ کر مذاکرات کیے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ  8 فروری…

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل، کہیں نامور کھلاڑی جگہ بنانے میں ناکام

دنیائے کرکٹ کی کامیاب ترین لیگز میں سے ایک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں اور گزشتہ روز اس کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، جہاں کئی بڑے نام اس ایڈیشن کا حصہ بنے وہیں دیگر کئی بڑے کرکٹ اسٹارز کو اس لیگ میں کوئی خریدار نہ ملا۔…

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری

فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ  ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کررہی ہے، لاہور قلندرز کے عاطف رانا، ثمین رانا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ کی تقریب میں موجود ہیں۔ ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور، شاہی قلعہ میں منعقد ہورہی ہے،  اولمپئن ارشد ندیم بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں…

مزید پڑھیں

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک 

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹخنے میں مسائل کا شکار رہے۔ جمعرات کو تصدیق کی گئی  پیٹ کمنز اگلے چند دنوں میں اپنے ٹخنے کے اسکین کروائیں گے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ  وہ پاکستان اور یو اے ای میں اگلے ماہ منعقد ہونے والی چیمپئنز…

مزید پڑھیں

پاکستان سوپر لیگ: ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا

پاکستان سوپر لیگ کے لیے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ اب 11 کے بجائے 13 جنوری کو لاہور میں ہوگی، ڈرافٹنگ کی وینیو کی تبدیلی لاجسٹک مسائل کے باعث کی گئی۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے…

مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی متوقع

ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں واحد وکٹ کیپر کپتان محمد رضوان ہوں گے جبکہ  فخر زمان، شاداب خان اور امام الحق کی اسکواڈ میں واپسی متوقع ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں 4 فاسٹ بولرز شامل ہوں گے جبکہ 3 اسپنرز کو بھی…

مزید پڑھیں

ہم بے تابی سے اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے منتظر ہیں، محمد رضوان

پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے اپنے  بیان میں کہا کہ ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے سے میگا ایونٹ کے لیے جوش و خروش اور ٹیم کی تیاری اور تعمیر میں اضافہ ہوا ہے اور ہم بے تابی سے اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے اور 8 ٹیموں کے…

مزید پڑھیں

آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔جس کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں 19 فروری 2025 کو ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا، جبکہ دیگر میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی…

مزید پڑھیں

چیمپیئن ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پہلا میچ 19 فروری کو ہوگا

شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہو گا، جو کے ممکنہ طور پر دبئی ہو سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ایونٹ کے آغاز سے قبل چھ دن کا سپورٹ…

مزید پڑھیں