
گوگل والٹ کو پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا
گوگل کی جانب سے اس کے موبائل پیمنٹ سسٹم گوگل والٹ (جسے گوگل پے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کو پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا ڈیجیٹل والٹ ہے جو صارف کو اپنے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات محفوظ طریقے سے اسٹور کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے…