
انسدادِ منشیات اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سعودی عرب کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، محسن نقوی
پاکستان نے سعودی عرب جانے والے بھکاری مافیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ اتوار کو اسلام آبادمیں وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات ہوئی۔ سعودی سفارتخانے آمد پر سعودی سفیر نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،…